امام صادق

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن و امام حسین (ع) - 3
ایکنا: امام حسین (علیه‌السلام) اور انکے اصحاب کی رجعت پر ایمان کے کافی ثمرات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518760    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایکنا: امام صادق علیہ السلام نے مکہ واپسی پر زائرین کو نصیحت میں کہا: جب تم خدا کے گھر کا طواف کرنا چاہو تو یہ نیت کرو کہ اے خدا میں صرف اس دروازے اور دیوار کا طواف نہیں کروں گا۔ میں اس گھر کے مالک کی تلاش میں ہوں۔"
خبر کا کوڈ: 3516606    تاریخ اشاعت : 2024/06/20

امام صادق (ع) فرماتے ہیں: «المؤمِنُ يُداري ولا يماري» مؤمن، وہ ہے جو درگزر کرتا ہے اور جھگڑا نہیں کرتا. [ أعلام الدين، صفحه ۳۰۳
خبر کا کوڈ: 3516335    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: شهادت امام جعفر صادق(ع) کی مناسبت سے امام حسن عسکری(ع) کی زبان سے درود مهدی نجفی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516332    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: افکار امام صادق (ع)، میں عوام دوستی کو واضح دیکھی جاسکتی ہے جو بدترین افراد سے بھی بہترین انداز میں بحث کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3516327    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: مفسر قرآن اور بزرگ عالم دین شیخ محسن نجفی کی مجلس فاتحہ کا اہتمام جامعہ امام صادق کوئٹہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515707    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

اهل البیت؛ چراغ های هدایت / 3
ایکنا: چھٹے امام نے اپنے دور میں سیاسی اختلافات سے فایدہ اٹھا کر شیعہ مکتب کے مختلف شعبوں میں پروان چڑھایا۔
خبر کا کوڈ: 3515238    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

جشن میلاد نبی اکرم (ص) اور میلاد امام جعفر صادق (ع) کی کی مناسبت سے ایران کے دیگر علاقوں کے ہمراہ حرم مطهر حضرت معصومه (س) قم میں بھی جشن منایا گیا جہاں زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3512896    تاریخ اشاعت : 2022/10/17

امام صادق (ع) کا طرز تفسیر قرآن میں دلیل، تجزیہ اور اجتہاد پر مبنی تھا وہ تمام پہلووں کا جایزہ لیکر تجزیہ کرتے اور طلبا کے سامنے رکھتے تاکہ وہ سمجھ لیں کہ کس طرح قرآن کی گہرائی سے استفادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3511945    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

امام صادق (ع) اسلامی علوم میں موثر ترین فرد سمجھا جاتا ہے جنہوں نے فقه، تفسير، اخلاق، جغرافيا، اقتصاد، فلکیات، طب اور رياضيات میں ماہر ترین شاگرد تربیت کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511942    تاریخ اشاعت : 2022/05/27